Home > Beauty Tips > Chehre ko surkh aur khubsurat banae is aasan nuskhe se

Chehre ko surkh aur khubsurat banae is aasan nuskhe se

چہرہ سُرخ بنا دینے والا ناشتہ

نسخہ:

مغز بادام 10عدد، چھوٹی الائچی 10 عدد، چھو ہارہ 2 عدد مغز کدو 5 گرام

*ترکیب تیاری* تینوں چیزیں رات کو مٹی کے برتن میں بھگو رکھیں صبح نکال کر مغز بادام کو چھیل لیں، الائچی کا چھلکا اُتار دیں۔ چھوہارے کی گھٹلی نکال لیں۔ تینوں چیزوں کو خوب گھوٹیں کہ مکھن کی طرح ملائم کرلیں اس میں 20 گرام چینی ملا کر چند منٹ گھوٹ کر یکجان کر لیں اس کے بعد گائے یا بھینس کے مکھن میں ملا کر کھا لیں۔ زرد اور مرجھائے ہوئے چہرے اسکے استعمال سے چند ہی دنوں میں سرخ ہو جاتے ہیں۔ لاغر اور سوکھے ہوئے جسم بھی چند ہی ہفتوں میں توانا ہو جاتے ہیں۔ قوت ہاضمہ کمزور ہو تو پہلے نصف وزن سے شروع کریں یہ نسخہ صبح نہار منہ ہی کھانا چائیے۔ جن لوگوں کا قوت ہاضمہ ٹھیک ہے تو اس نسخہ کے استعمال کے بعد آدھ کلو دودھ پیئں تو اور بھی بہتر ہوگا ۔

Comments

comments

Leave a Reply