Home > Dr Bilquis > Beauty Tips > dikhne main bhale ganda lekin hai ye jadui paste…

dikhne main bhale ganda lekin hai ye jadui paste…

il_fullxfull.323335864

آپ اپنے غیر ضروری بالوں سے چھٹکاڑا پا سکتے ہیں اِس کمال کے ٹوٹکے سے . .

رشیا میں ہزاروں سالوں سے استعمال ہونے والا قدیم نسخہ جو پہلے آپکے غیر ضروری بالوں کو کم کرے گا پِھر چند مہینوں میں غائب

خواتیں کا سب سے بڑا مسئلہ غیر ضروری بال ہیں . . جسکے لیے وہ شیونگ اور کئی طریقے کرتی ہیں لیکن یہ کمال ٹوٹکا اب سب حَل . .

اجزاء اور بنانے کا طریقہ

مٹھی بھر اَخْروٹ کے چھلکے کو لیں اور آگ میں جلا لیں
بچی ہوئی راکھ میں پانی ملا کر پیسٹ بنا لیں
12 گھنٹے کے لیے کسی روم ٹمپریچر والی جگہ رکھ دیں .
پِھر روئی کے گولوں سے ضرورت کی جگہ لگیں

دن میں 3 مرتبہ یہ طریقہ استعمال کریں بہترین نتائج کے لیے لگا کر 20 منٹ پھر گرم پانی سے . .
اطمینان رکھیں یہ ٹوٹکا کام کرے گ

Comments

comments

Leave a Reply