Home > Beauty Tips > Wazan Aur Pait Ki Charbi Kam Karne Ka Behtrin Sharbat..

Wazan Aur Pait Ki Charbi Kam Karne Ka Behtrin Sharbat..

   وزن اورپیٹ کی چربی کم کرنے کا بہترین شربت

ایلو ویرا جوس :وزن کم کرنے کے لیے موثر علاج تصور کے جاتا ہے

اکثر افراد ایلوویرا جیسے کرشماتی اور جادوئی پودے کے کمالات سے واقف نہیں۔ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ یہ کاسمیٹکس میں استعمال ہو تا ہے یا زیادہ سے زیادہ چہرے اور بال کو تازگی بخشتا ہے، یہ نہ صرف مکمل صحت فراہم کرتا ہے بلک جسم کی فالتو چربی ،خاص طور پر پیٹ کی فالتو چربی کم کرنا واقعی ایک مشکل اور صبر آزما عمل ھے ۔ لیکن آپکو ناامید ہونے کی بلکل ضرورت نہیں کیونکہ اب ہم آپکو ایک ایسے مشروب کے بارے میں بتا رہے ہیں جس کے باقائدہ استعمال سے آپ کم عرصے میں بہت اچھے نتایج حاصل کر سکتے ہیں۔

اجزاء:

١ عدد کھیرا

١ عدد دھنیا یا اجوائن کا گچھا

١ عدد لیموں

١ کھا نے کا چمچ کش کی ہوئی ادرک

١ کھا نے کا چمچ ایلو ویرا جوس

آدھا گلاس پانی

استعمال

رات کو سونے سے پہلے استعمال کریں صرف دو ہفتے کے لیے اور یہ
یاد رکھیں دو سے چار اونس سے زیادہ جوس کا استعمال مضر ہوسکتا ہے
سب سے اہم بات جو ہم ہمیشہ کہتے ہیں کہ اگر آپ کسی بھی قسم کی بیماری میں مبتلا ہیں یا صحت کے حوالے سے کوئی بھی مسئلے کا شکار ہیں تو کوئی بھی عمل یا دیسی ٹوٹکے ہرگز نہ کریں سب سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کریں جو بہت ضروری ہے

Comments

comments

Leave a Reply